ابنا: حاد ثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ کرتب دکھاتے ہوئے فضا ء میں بلند ہورہاتھا کہ اچانک ایئرشو میں موجود شائقین کے قریب آ گر ا۔جس کے باعث پائلٹ سمیت دو افراد ہلاک اور 75 افراد زخمی ہوگئے ،حکام کے مطابق زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیاگیا ہے ،جن میں سے 25 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ ...........
/169